اعشاریائی تقسیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے پھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے، مجموعہ علوم کو اگائی فرض کر کے اس کو دس دس جماعتوں پر منقسم کرنے کا اصول (جس کے لیے صفر (0) سے 9 تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسرر اعشاریہ ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے پھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے، مجموعہ علوم کو اگائی فرض کر کے اس کو دس دس جماعتوں پر منقسم کرنے کا اصول (جس کے لیے صفر (0) سے 9 تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسرر اعشاریہ ہیں۔